وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے ’ایگزام واریئرس‘ کتاب سے ماخذ امتحانات کی تیاری کے دوران والدین کے تعمیری  کردار پر دلچسپ تالیف ساجھا کی

Posted On: 19 JAN 2023 2:50PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایگزام واریئرس کتاب سے ماخذ امتحانات کی تیاری کے دوران والدین کے کردار پر چند باتیں ساجھا کی ہیں۔

narendramodi_in کے ٹوئیٹ کو ساجھا کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا؛

’’امتحانات کی تیاری کے دوران والدین کے تعمیری کردار پر ایک دلچسپ تالیف۔ # ایگزام واریئرس‘‘

******

ش ح۔ا ب ن۔ م ف

U-NO. 641


(Release ID: 1892217) Visitor Counter : 93