وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے پونگل پر ہر ایک خاص طور پر تمل عوام کو مبارکباد دی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
15 JAN 2023 9:14AM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے تمام اہل وطن خاص طور پرتمل عوام کو پونگل کے موقع پر مبارکباد پیش کی ہے۔
ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا؛
‘‘تمام اہل وطن خاص طور پر دنیا بھر کے تمل لوگوں کوپونگل کی مبارکباد۔ دعاگو ہوں کہ یہ تہوار ہماری زندگیوں میں خوشیاں لائے اور صحت میں بہتری لائے۔’’
******
ش ح۔ ن ر
U NO:485
(ریلیز آئی ڈی: 1891320)
وزیٹر کاؤنٹر : 157
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Bengali
,
Manipuri
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam