وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے کیندریہ ودیالیہ، پتھورا گڑھ کے طلباء کی جانب سے  پریکشا پہ چرچا  کے موقع پر ایک گیت کی پیشکش کا اشتراک کیا

Posted On: 11 JAN 2023 6:26PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پتھورا گڑھ کے کیندریہ ودیالیہ کے طلباء کے ذریعہ 'پریکشا پہ چرچا  'کے  موقع پر ایک  گیت کی پیشکش کا اشتراک کیا ۔

کیندریہ ودیالیہ سنگٹھن کے ایک ٹویٹ کو  دوبارہ ٹویٹ کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے  لکھا ؛

"لاجواب ! سُروں میں پرویا گیا طلباء کا یہ جذبہ امتحان کے جشن میں نئے رنگ بھرنے والا ہے، ان میں جوش و خروش پیدا کرنے والا ہے۔"

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

(ش ح ۔ رض  ۔ ج ا  (

361



(Release ID: 1890513) Visitor Counter : 109