وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے اروناچل پردیش میں پرشورام کنڈ فیسٹیول کی جھلکیاں مشترک کیں
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
08 JAN 2023 5:19PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اروناچل پردیش میں پرشورم کنڈ فیسٹیول کی کچھ جھلکیاں مشترک کی ہیں۔
اروناچل پردیش کے وزیر اعلیٰ پیما کھانڈو کے ٹویٹ تھریڈ کو مشترک کرتے ہوئے وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛
"ایک خوشگوار تجربہ لگتا ہے، اروناچل پردیش کے بارے میں جاننے کا ایک منفرد موقع۔"
****
ش ح۔ ش ت۔ج
Uno-230
(ریلیز آئی ڈی: 1889613)
وزیٹر کاؤنٹر : 189
یہ ریلیز پڑھیں:
Bengali
,
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Manipuri
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam