پوسٹ کرنے کی تاریخ:
07 JAN 2023 2:12PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے منی پور میں کانگلا نونگ پوک تھونگ کھلنے پر منی پور کے لوگوں کو مبارکباد دی ہے۔
منی پور کے وزیر اعلیٰ این بیرن سنگھ کے ایک ٹویٹ کے جواب میں، وزیر اعظم نے کہا؛
” منی پور کو مبارک ہو! پوری ریاست میں امن، خوشحالی اور خوشی کا جذبہ بڑھے۔"
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(ش ح ۔ رض ۔ ج ا (
202