وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے اس سال کے پریکشا پہ چرچہ کے لیے خیالات  و نظریات  طلب کئے

Posted On: 05 JAN 2023 10:18PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے تمام لوگوں کو   خاص طور پر امتحان کے سورماؤں ، والدین اور اساتذہ کو مدعو کیا ہے کہ وہ اس سال کی پریکشا پہ چرچا بات چیت کے لیے اپنے خیالات و نظریات  کا اشتراک کریں۔

وزیراعظم نے ٹویٹ کیا۔

‘‘پریکشا پہ چرچا کو زندگی کے تمام شعبوں کے لوگوں کی طرف سے موصول ہونے والی  وسیع معلومات نے اور بھی یادگار بنا دیا ہے۔ میں آپ سب کو دعوت دیتا ہوں، خاص طور پر امتحان کے سورماؤں  # ، والدین اور اساتذہ کو کہ اس سال کی گفتگو کے لیے اپنی معلومات کا اشتراک کریں۔ in/ppc-2023/PPC2023 innovateindia.mygov # ’’

*************

ش ح ۔س ب ۔ رض

U. No.160


(Release ID: 1889059) Visitor Counter : 135