وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے کیپٹن شیوا چوہان کے کمار پوسٹ میں عملی طورپر تعینات کی جانے والی پہلی خاتون افسر بننے پران کی ستائش کی ہے
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
04 JAN 2023 9:42PM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے فائر اینڈ فیوری سیپرس کی کیپٹن شیوا چوہان کی، سخت مشقت والی تربیت مکمل ہوجانے کے بعد ، دنیا کے سب سے بلندجنگی میدان ، سیاچین کی کمارپوسٹ پرعملی طورپر تعینات کی جانے والی پہلی خاتون افسربننے پران کی ستائش کی ہے ۔
وزیراعظم نے فائر اینڈ فیوری سیپرس کور کی ایک پوسٹ کے جواب میں ٹوئیٹ کیا:
‘‘یہ بھارت کی ناری شکتی کے جذبے کی ایک مثال ہے ، جس سے ہربھارتی کوفخرمحسوس ہوگا۔ ’’
***********
(ش ح ۔ ع م ۔ ع آ)
U -120
(ریلیز آئی ڈی: 1888786)
وزیٹر کاؤنٹر : 202
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Bengali
,
Manipuri
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam