وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے سبھی لوگوں سے پریکشا پہ چرچا بات چیت میں شرکت کی اپیل کی
Posted On:
04 JAN 2023 9:39PM by PIB Delhi
جیسا کہ اس سال پریکشا پہ چرچا کی تاریخوں کا آج اعلان کیا گیا، وزیر اعظم نے سب لوگوں سے اس منفرد بات چیت میں حصہ لینے کو کہا۔
وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:
پریکشا پہ چرچا سب سے دلچسپ پروگراموں میں سے ایک ہے، جس سے امتحانات کو تناؤ سے پاک بنانے اور ہمارے امتحان کے سورماؤں # کو سپورٹ کرنے کے طریقوں پر بات کرنے کا موقع ملتا ہے۔ میں اس مہینے کی 27 تاریخ کو ہونے والے پروگرام کا منتظر ہوں اور آپ سب سے اس منفرد گفتگو میں حصہ لینے کی درخواست کرتا ہوں۔ پی پی سی 2023 #
*************
ش ح ۔س ب ۔ رض
U. No.116
(Release ID: 1888761)
Visitor Counter : 106
Read this release in:
Odia
,
Telugu
,
Kannada
,
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Bengali
,
Manipuri
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Tamil
,
Malayalam