وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے لوئز انیشیو ولولا داسلوا کو برازیل کے صدر کاعہدہ سنبھالنے پرمبارکباد پیش کی
प्रविष्टि तिथि:
02 JAN 2023 7:22PM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے لوئزانیشیوولولا دا سلوا کو برازیل کے صدر کاعہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی ہے ۔
وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا:
‘‘لوئز انیشیو ولولٔا دا سلوا کو برازیل کے صدر کا عہدہ سنبھالنے پرمبارکباد ۔ میں صدرکے طورپران کی تیسری کامیاب مدت کا خواہش مند ہوں اور بھارت –برازیل اسٹراٹیجک ساجھیداری کو مستحکم بنانے کی غرض سے ان کے ساتھ مل کرکام کرنے کا منتظرہوں ۔
************
(ش ح۔ ع م۔ ع آ)
u-47
(रिलीज़ आईडी: 1888201)
आगंतुक पटल : 131
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें:
English
,
हिन्दी
,
Marathi
,
Bengali
,
Assamese
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam