وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے یو پی آئی ادائیگیوں کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کے بعد خوشی کا اظہار کیا کیونکہ ہندوستان نے دسمبر 2022 میں12.8 لاکھ کروڑ روپے کے 782 کروڑ یو پی آئی لین دین کا سنگ میل عبور کیا
ڈیجیٹل ادائیگیوں کو اپنانے کے لیے ساتھی ہندوستانیوں کی تعریف کی
Posted On:
02 JAN 2023 9:31PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ڈیجیٹل ادائیگیوں کو اپنانے کے لیے ساتھی ہندوستانیوں کی تعریف کی ہے کیونکہ ہندوستان نے دسمبر 2022 میں 12.8 لاکھ کروڑ روپے کے 782 کروڑ روپے یو پی آئی لین دین کا سنگ میل عبور کیا۔
فنائشل ٹیکنالوجی کے ایک ماہر کے ٹویٹ تھریڈ کو شیئر کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛
آپ نے جس طریقے سے یوپی آئی کی مقبولیت میں اضافہ کیا ہے وہ مجھے پسند ہے ۔ میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کو اپنانے کے لیے اپنے ساتھی ہندوستانیوں کی تعریف کرتا ہوں! انہوں نے ٹیکنالوجی اور اختراع کاری کے ساتھ قابل ذکر ہم آہنگی کا مظاہرہ کیا ہے۔
*************
ش ح ۔س ب ۔ رض
U. No.42
(Release ID: 1888175)
Visitor Counter : 104
Read this release in:
Kannada
,
Tamil
,
Assamese
,
Bengali
,
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Gujarati
,
Odia
,
Telugu
,
Malayalam