وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے جناب این سی ڈیباّرما کے انتقال پرتعزیت کی ہے

Posted On: 01 JAN 2023 7:36PM by PIB Delhi

وزیراعظم ، جناب نریندرمودی نے تریپورہ کے وزیر اورسیاسی رہنما جناب این سی ڈیبارما کے انتقال  پررنج وغم کااظہارکیاہے ۔

ایک ٹوئیٹ میں جناب مودی نے کہا:

‘‘جناب این سی ڈیبّارما  جی کو آنے والی نسلیں ، ایک ایسے محنتی اور زمین سے جڑے لیڈر کے طورپر یاد رکھیں گی ، جس نے ہمیشہ عوام کی فلاح وبہبود کے لئے کام کیا۔ انھوں نے تری پوری  کی ترقی میں گراں قدر تعاون کیا۔ ان کی وفات سے دکھ ہواہے ۔ ان کے اہل خانہ اورحامیوں سے تعزیت –اوم شانتی۔’’

***********

(ش ح ۔ ع م ۔ ع آ)

U -13


(Release ID: 1887958) Visitor Counter : 116