وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے آزمودہ کار نوکرشاہ ، ڈاکٹرمنجولا سبرامنیم کے انتقال پرتعزیت کی ہے
Posted On:
01 JAN 2023 9:34PM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے آزمودہ کارنوکرشاہ ڈاکٹرمنجولا سبرامنیم جی کی وفات پر تعزیت کا اظہارکیاہے ۔
وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا:
‘‘آزمودہ کارنوکرشاہ ڈاکٹرمنجولا سبرامنیم جی کی وفات پر بہت دکھ ہواہے ۔ ان کا، پالیسی سے متعلق امورمیں ان کی افہام وتفہیم اوراقدامات پرمبنی طریق کار کے لئے بہت زیادہ احترام کیاجاتاتھا۔ میں ان کے ساتھ اس وقت کی اپنی ملاقاتوں کو یاد کرتاہوں ، جب میں وزیراعلیٰ تھا ۔ ان کے اہل خانہ اوردوستوں سے تعزیت –اوم شانتی ۔’’
**********
(ش ح ۔ ع م ۔ ع آ)
U -11
(Release ID: 1887957)
Visitor Counter : 177
Read this release in:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Manipuri
,
Assamese
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam