وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم کاسولہویں پوپ ایمریٹس بینیڈکٹ کے انتقال پراظہار  تعزیت

Posted On: 31 DEC 2022 6:22PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نےسولہویں پوپ ایمریٹس بینیڈکٹ کے انتقال پر گہرے  رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

 

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛

’’سولہویں پوپ ایمریٹس بینیڈکٹ کے انتقال سے غمزدہ ہوں، انہوں نے اپنی پوری زندگی چرچ اور لارڈ کرائسٹ کی تعلیمات کے لیے وقف کر دی۔ انہیں معاشرے کے لیے ان کی شاندار خدمات کے لیے یاد رکھا جائے گا۔ میرے خیالات دنیا بھر کے ان لاکھوں لوگوں کے ساتھ ہیں جو ان کے انتقال پر غمزدہ ہیں۔‘‘

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

(ش ح ۔ رض  ۔ ج ا  (

14557


(Release ID: 1887800) Visitor Counter : 137