وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نےشری اٹل بہاری واجپئی کو ان کی جینتی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
25 DEC 2022 8:47AM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے سابق وزیراعظم شری اٹل بہاری واجپئی کو ان کی جینتی (یوم پیدائش) کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ جناب مودی نے اٹل بہاری واجپئی کے بارے میں اپنے خیالات کو بھی شئیر کیا۔
ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا:
‘‘اٹل جی کو ان کی جینتی کے موقع پر خراج عقیدت۔ بھارت کے لئے ان کا تعاون ناقابل فراموش ہے۔ ان کی قیادت اور ان کا نقطہ نظر لاکھوں لوگوں کے لئے باعث ترغیب ہے۔’’
******
ش ح۔ ن ر
U NO:14343
(ریلیز آئی ڈی: 1886446)
وزیٹر کاؤنٹر : 179
یہ ریلیز پڑھیں:
Malayalam
,
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Bengali
,
Assamese
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada