وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم اور دیگر قائدین نے پارلیمنٹ میں ایک ظہرانے میں شرکت کی جہاں باجرے سے تیار پکوان پیش کیے گئے
Posted On:
20 DEC 2022 6:04PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پارلیمنٹ میں دیگر قائدین کے ساتھ ایک ظہرانے میں شرکت کی جہاں، سال 2023 کو باجرے کا بین الاقوامی سال قرار دیے جانے سے متعلق بھارت کی تیاریوں کے مدنظر باجرے سے تیار پکوان پیش کیے گئے۔
ایک ٹوئیٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛
’’اب جبکہ ہم 2023 کو باجرے کے بین الاقوامی سال کے طور پر منانے کی تیاری کر رہے ہیں، ایسے میں پارلیمنٹ میں منعقدہ ایک پرتکلف ظہرانے میں شرکت کی جہاں باجرے سے تیار پکوان پیش کیے گئے۔ مختلف جماعتوں کی شرکت دیکھ کر مسرت ہوئی۔‘‘
******
ش ح۔ا ب ن۔ م ف
U-NO.14110
(Release ID: 1885210)
Visitor Counter : 124
Read this release in:
Kannada
,
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Manipuri
,
Assamese
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Malayalam