وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے نائک (سبکدوش) بھیروں سنگھ کی رحلت پر رنج و غم کا اظہار کیا
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
19 DEC 2022 4:48PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نائک (سبکدوش) بھیروں سنگھ کی رحلت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا؛
’’نائک (سبکدوش) بھیروں سنگھ جی کو ملک کے تئیں ان کی خدمات کے لیے یاد رکھا جائے گا۔ انہوں نے ہمارے ملک کی تاریخ میں ایک اہم موقع پر زبردست شجاعت کا مظاہرہ کیا تھا۔ ان کی رحلت پر غمزدہ ہوں۔ دُکھ کی اس گھڑی میں میرے احساسات ان کے کنبے کے ساتھ ہیں۔ اوم شانتی۔‘‘
******
ش ح۔ا ب ن۔ م ف
U-NO.1404
(ریلیز آئی ڈی: 1884843)
وزیٹر کاؤنٹر : 139
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Bengali
,
Manipuri
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam