وزیراعظم کا دفتر
جودھ پور، راجستھان میں المناک سلنڈر حادثے کے بعد، وزیر اعظم نے پی ایم این آر ایف کی طرف سے امدادی رقم کا اعلان کیا
Posted On:
16 DEC 2022 6:11PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے، پی ایم این آر ایف کی طرف سے راجستھان کے جودھ پور میں المناک سلنڈر حادثے میں، ہر مرنے والے کے لواحقین کو 2 لاکھ روپے اور زخمی ہونے والے شخص کے لئے 50 ہزار روپے کے امدادی رقم کا اعلان کیا ہے۔
وزیر اعظم کے دفتر نے ٹویٹ کیا؛
"وزیر اعظم نریندر مودی نے پی ایم این آر ایف کی طرف سے راجستھان کے جودھ پور میں المناک سلنڈر حادثے میں، ہر مرنے والے کے لواحقین کو 2 لاکھ روپے کے امدادی رقم کا اعلان کیا ہے اور زخمی ہونے والے شخص کو 50 ہزار روپے دیئے جائیں گے ۔"
۰۰۰۰۰۰۰۰
(ش ح- ا ع- ق ر)
U-326
(Release ID: 1884690)
Visitor Counter : 111
Read this release in:
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam