وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

اقوام متحدہ ہیڈکوارٹرس کے مقام پرمہاتماگاندھی  کے نیم قد مجسمے کو دیکھ کر  ہربھارتی کو فخرہوتاہے :وزیراعظم

Posted On: 15 DEC 2022 8:10PM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندرمودی نے کہاہے کہ اقوام متحدہ ہیڈکوارٹرس کے مقام پر مہاتماگاندھی کے نیم قدمجسمے  کو دیکھ کر ہربھارتی کو فخرہوتاہے ۔

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گُٹ ریس کے ایک ٹوئیٹ  کے جواب میں ، وزیراعظم نے کہا؛

‘‘اقوام متحدہ ہیڈکوارٹرس @UN HQ کے مقام پرمہاتماگاندھی کے نیم قدمجسمے  کو دیکھ کر ہربھارتی کو فخرہوتاہے ۔ میری خواہش  ہے کہ گاندھی جی کے نظریات اور خیالات ، ہمارے اس کرۂ ارض  کوزیادہ خوشحال بنائیں اور پائیدار ترقی میں اضافہ کریں ۔

***********

(ش ح ۔ ع م ۔ ع آ)

U -13891


(Release ID: 1884007) Visitor Counter : 124