وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے وجے دیوس کی ماقبل شام آرمی ہاؤس میں منعقدہ ’ایٹ ہوم‘ استقبالیہ میں شرکت کی

Posted On: 15 DEC 2022 8:12PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج وجے دیوس کی ماقبل شام ، آرمی ہاؤس میں منعقدہ ’ایٹ ہوم‘ استقبالیہ میں شرکت کی۔

وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا:

’’وجے دیوس کی ماقبل شام آرمی ہاؤس میں منعقدہ ’ایٹ ہوم‘ استقبالیہ میں شرکت کی۔ بھارت ہماری مسلح افواج کی شجاعت کو کبھی فراموش نہیں کرے گا جس نے  1971 کی جنگ میں فتح دلائی تھی۔‘‘

******

ش ح۔ا ب ن۔ م ف

U-NO.13886



(Release ID: 1883983) Visitor Counter : 112