وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے سابق بھارتی سفارتکار جناب ابسار بیوریا کی رحلت پر رنج و غم کا اظہار کیا

Posted On: 17 NOV 2022 9:57PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سابق بھارتی سفارتکار جناب ابسار بیوریا کی رحلت پر رنج و غم کا اظہار کیا۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ٹوئیٹ کیا؛

’’جناب ابسار بیوریا کو ملک کے تئیں ان کی بے پناہ خدمات کے لیے یاد رکھا جائے گا۔ انہوں نے اڈیہ زبان اور ثقافت  کے ایک زبردست حامی کے طور پر بھی اپنی شناخت قائم کی۔ ان کی رحلت پر غمگین ہوں۔ ان کے کنبے اور دوستوں کے تئیں اظہار تعزیت۔ اوم شانتی: وزیر اعظم‘‘

******

ش ح۔ا ب ن۔ م ف

U-NO.12659


(Release ID: 1876907) Visitor Counter : 140