وزارت اطلاعات ونشریات

جناب گورَو دویدی کو پرسار بھارتی کا سی ای او مقرر کیا گیا

Posted On: 14 NOV 2022 3:28PM by PIB Delhi

صدر جمہوریہ ہند نے سیلکشن کمیٹی کی سفارش پر، جناب گورَو دویدی کو ان کے عہدہ اختیار کرنے کی تاریخ سے پانچ سال کی مدت کے لیے پرسار بھارتی میں اگزیکیوٹیو  ممبر (چیف اگزیکیوٹیو آفیسر) کے طور پر مقرر کیا  ہے۔

جناب دویدی چھتیس گڑھ کیڈر کے 1995 بیچ کے انڈین ایڈمنسٹریٹیو سروس کے افسر ہیں۔

******

 

ش ح۔ا ب ن۔ م ف

U-NO.124508



(Release ID: 1875880) Visitor Counter : 87