وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے آچاریہ کرپلانی کو ان کی جینتی پر خراج عقیدت پیش کیا
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
11 NOV 2022 9:58AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آچاریہ کرپلانی کو ان کی جینتی پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
ایک ٹویٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛
‘‘آچاریہ کرپلانی کو ان کی جینتی پر خراج عقیدت۔ ہماری آزادی کی جدوجہد میں ان کے تعاون کے لئے ان کا بڑے پیمانے پر احترام کیا جاتا ہے۔ انہوں نے ایک پارلیمنٹرین کے طور پر اپنی امتیازی حیثیت کو منوایا ۔ تعلیم میں ان کی شراکت اور سماجی خدمت کا جذبہ بھی قابل ذکر ہے۔’’
*************
ش ح۔ س ب ۔ رض
U. No.12406
(ریلیز آئی ڈی: 1875084)
وزیٹر کاؤنٹر : 169
یہ ریلیز پڑھیں:
Bengali
,
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Assamese
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam