وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے جموں و کشمیر میں طبی تعلیم کے نئے دور کی تعریف کی


حکومت نے جموں و کشمیر کے 20 ضلعی سرکاری ہسپتالوں میں 265   ڈی این بی  پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سیٹیں فراہم کیں

Posted On: 08 NOV 2022 7:57PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جموں و کشمیر میں طبی تعلیم کے نئے دور کی ستائش کی ہے۔ وزیر اعظم نے 20 ضلعی سرکاری ہسپتالوں میں 265  ڈی این بی  پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سیٹیں دینے کے حکومت کے فیصلے کی ستائش کی اور کہا کہ یہ ایک اہم کوشش ہے جس کا مقصد نوجوانوں کو بااختیار بنانا اور جموں و کشمیر میں طبی بنیادی ڈھانچہ کو آگے بڑھانا ہے۔

صحت اور خاندانی بہبود کے مرکزی وزیر جناب منسکھ منڈاویہ کا ایک ٹویٹ شیئر کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛

‘‘یہ ایک اہم کوشش ہے جس کا مقصد نوجوانوں کو بااختیار بنانا اور جموں و کشمیر میں طبی انفراسٹرکچر کو آگے بڑھانا ہے!’’


 

*************

 

ش ح۔ س ب ۔ رض

U. No.12335



(Release ID: 1874641) Visitor Counter : 139