وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے اتراکھنڈ کے لوگوں کو ان کی ریاست کو ریاست کا درجہ دیئے جانے کے موقع پر مبارکباد دی
प्रविष्टि तिथि:
09 NOV 2022 10:03AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اتراکھنڈ کے عوام کو ان کے یوم ریاست پر مبارکباد دی ہے۔
ایک ٹویٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛
‘‘اتراکھنڈ کے لوگوں کو یوم ریاست کی مبارکباد۔ یہ ایک ایسی ریاست ہے جو فطرت اور روحانیت سے بہت نزدیکی طور پر جڑی ہوئی ہے۔ اس ریاست کے لوگ کئی شعبوں میں، قوم کی تعمیر میں غیر معمولی خدمات پیش کر رہے ہیں۔ دعا ہےآنے والے سالوں میں اتراکھنڈ ترقی کرتا رہے۔’’
*************
ش ح۔ س ب ۔ رض
U. No.12333
(रिलीज़ आईडी: 1874638)
आगंतुक पटल : 159
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Bengali
,
Assamese
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam