وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے ماحولیات کیلئے سازگار اور پائیدار ترقی کے کاموں میں شامل تمام لوگوں کی تعریف کی

Posted On: 05 NOV 2022 11:32AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ماحولیات کے لئے سازگار اور پائیدار ترقی کی کاوشوں میں شامل تمام لوگوں کی تعریف کی ہے۔ جناب مودی نے کہا ہے کہ اس سے بنیادی ڈھانچے کی تعمیر اور معیشت دونوں کو رفتار ملے گی۔

 

سرحدی سڑکوں کی تنظیم کے ایک ٹوئیٹ کے جواب میں جناب مودی نے کہا کہ:

 

بنیادی ڈھانچے کی تعمیر اور سرکلر اکنومی، کو اس سے رفتار ملے گی۔ ان کوششوں میں شامل تمام لوگوں کو مبارکباد ۔

 

 

***

ش ح۔ ع س۔ ک ا


(Release ID: 1873933)