وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے حق رائے دہی کا استعمال کرنے کے لیے 106 سالہ شیام سرن نیگی کی ستائش کی

Posted On: 02 NOV 2022 10:08PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 106 سالہ بزرگ شیام سرن نیگی کی 34ویں بار حق رائے دہی کا استعمال کرنے پر ان کی تعریف کی ہے۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:

"یہ قابل تعریف ہے۔ اور  یہ انتخابات میں حصہ لینے اور ہماری جمہوریت کو مضبوط کرنے کے لیے نوجوان ووٹروں کے لیے ایک تحریک کا کام کرے گا"

 

**********

ش ح ۔س ک۔ف ر

U.No:12159


(Release ID: 1873327) Visitor Counter : 155