وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے کاشی میں تمل اداکار وشال کے شاندار تجربے کی تعریف کی

Posted On: 02 NOV 2022 10:01PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے تمل اداکار وشال کی کاشی کی تعریف کے بارے میں خوشی کا اظہار کیا ہے۔

اداکار کے ایک ٹویٹ کے جواب میں، وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛

"خوشی ہے کہ آپ کو کاشی میں ایک شاندار تجربہ کااحساس ہوا۔"

 

**********

ش ح ۔س ک۔ف ر

U.No:12161


(Release ID: 1873326) Visitor Counter : 132