وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم کارگل میں بہادر جوانوں کے ساتھ دیوالی منائیں گے

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 24 OCT 2022 9:49AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی کارگل پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ بہادر جوانوں کے ساتھ دیوالی منائیں گے۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ٹوئٹ کیا:

’’وزیر اعظم جناب @narendramodi کارگل پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ ہمارے بہادر جوانوں کے ساتھ دیوالی منائیں گے۔‘‘

*****

ش ح – ق ت – ت ع

U: 11785


(ریلیز آئی ڈی: 1870615) وزیٹر کاؤنٹر : 193