وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے دیوالی کے موقع پر ہم وطنوں کو مبارکباد دی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 24 OCT 2022 8:33AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے دیوالی کے موقع پر ہم وطنوں کو مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے یہ بھی دعا کی کہ روشنی کا یہ تہوار سبھی کی زندگی میں خوشیاں اور صحت و تندرستی لے کر آئے۔

وزیر اعظم نے ٹوئٹ کیا:

’’آپ سبھی کو دیوالی کی  بے شمار مبارکباد۔ دیوالی کا تعلق  روشنی اور چمک سے ہے۔ یہ مقدس تہوار ہم سبھی کی زندگی میں خوشی اور  فلاح و بہبود کے جذبے کو آگے بڑھائے۔ مجھے امید ہے کہ اپنے رشتہ داروں اور دوستوں کے ساتھ یہ آپ کی ایک شاندار دیوالی ہوگی۔‘‘

*****

ش ح – ق ت – ت ع

U: 11784


(ریلیز آئی ڈی: 1870614) وزیٹر کاؤنٹر : 162