وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے کرناٹک اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر، جناب آنند ممانی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا

Posted On: 23 OCT 2022 12:13PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کرناٹک اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر، جناب آنند ممانی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

ایک ٹوئٹ میں وزیر اعظم نے کہا:

’’کرناٹک اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر، جناب آنند ممانی  کے انتقال  سے صدمے میں ہوں۔ وہ ایک مضبوط لیڈر تھے جنہوں نے  سماج کو با اختیار بنانے کے لیے بڑے پیمانے پر کام کیا۔ انہوں نے پورے کرناٹک میں بی جے پی کو مضبوط بنانے کے لیے بھی کام کیا۔ ان کے اہل خانہ اور حامیوں سے تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔ اوم شانتی۔‘‘

*****

ش ح – ق ت – ت ع

U: 11756

 



(Release ID: 1870441) Visitor Counter : 88