وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم  نے خواتین کا ایشیا کپ جیتنے پر بھارتی خواتین کرکٹ ٹیم کو مبارکباد پیش کی

Posted On: 15 OCT 2022 6:24PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 7واں خواتین ایشیا کپ جیتنے پر بھارتی خواتین کرکٹ ٹیم کو مبارکباد پیش کی ہے۔

بین الاقوامی کرکٹ کونسل کے ٹوئیٹ کے جواب میں، وزیر اعظم نے کہا؛

’’ہماری خواتین کرکٹ ٹیم اپنے تحمل اور مہارت کے بل بوتے پر ہمیں فخر کا احساس کراتی ہے! خواتین کا ایشیا کپ جیتنے پر ٹیم کو مبارکباد۔ انہوں نے شاندار مہارت اور ٹیم ورک کا مظاہرہ کیا۔ کھلاڑیوں کو ان کی آئندہ کوششوں کے لیے نیک خواہشات۔‘‘

 

******

 

ش ح۔ا ب ن۔ م ف

U-NO.11464


(Release ID: 1868108) Visitor Counter : 121