پوسٹ کرنے کی تاریخ:
11 OCT 2022 9:42AM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے سری گرورام داس جی کے پرکاش پرب کے مقدس موقع پرانھیں خراج عقیدت پیش کیاہے ۔
ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا :
‘‘میں سری گرورام داس جی کے پرکاش پرب کے مقدس موقع پر انھیں خراج عقیدت پیش کرتاہوں ۔انھو ں نے خدمت اورہمدردی پرزوردیتے ہوئے سکھ تاریخ اورثقافت کے لئے انمٹ تعاون کیا ہے ۔ وہ ایک غیرمعمولی شاعربھی تھے اوران کے کاموں سےخود کو والہانہ طورپروابستہ کردینے کے پُرخلوص جذبے کی عکاسی ہوتی ہے ۔
***********
(ش ح ۔ع م ۔ ع آ)
U -11261