وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے بھارت رتن ناناجی دیشمکھ  کے یوم پیدائش پرانھیں یاد کیا

Posted On: 11 OCT 2022 9:40AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندرمودی نے بھارت رتن ناناجی دیشمکھ کے یوم پیدائش کے موقع پر انھیں خراج عقیدت پیش کیاہے۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا:

‘‘بھارت رتن ناناجی دیشمکھ کے یوم پیدائش کے موقع پر انھیں یادکررہاہوں ۔ دیہی بھارت اورزراعت کے بارے میں ان کی زبردست سوجھ بوجھ کی ان کے کاموں  سے عکاسی ہوتی ہے ۔ وہ ایک غیرمعمولی مفکربھی تھے ۔’’

***********

 

(ش ح ۔ع م ۔ ع آ)

U -11259



(Release ID: 1866669) Visitor Counter : 120