وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے اپنے موڈھیرا کے دورے سے متعلق شہریوں کے تبصروں کا جواب دیا
Posted On:
10 OCT 2022 11:29AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے موڈھیرا کے اپنے دورے پر کئے جانے والے شہریوں کے تبصروں کا جواب دیا ہے۔
وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛
موڈھیرا کو x7 24شمسی توانائی کے استعمال والا گاؤں قرار دینے پر:
‘‘میں تمہاری خوشی کا اندازہ کر سکتا ہوں۔ موڈھیرا نے تاریخ رقم کی ہے’’۔
موڈھیرا میں سوریہ مندر پر
‘‘میں یہ دیکھ کر خوش ہوں۔ میں نے یہ بھی دیکھا کہ آپ نے اپنے دورے پر ایک تھریڈ کیا ہے۔ ہندوستان کے تاریخی اور سیاحتی مقامات کو مقبول بنانے کا اچھا طریقہ’’۔
*************
ش ح۔ س ب ۔ رض
U. No.11233
(Release ID: 1866421)
Visitor Counter : 135
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam