وزیراعظم کا دفتر
یادگاروں (مومنٹوز) کی نیلامی کی مدت میں 12 تاریخ تک توسیع
Posted On:
07 OCT 2022 10:24PM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے بتایا ہے کہ پی ایم مومنٹوز 2022 کی نیلامی کی مدت میں اس ماہ کی 12 تاریخ تک توسیع کردی گئی ہے۔
وزارت ثقافت کے ایک ٹوئیٹ کا حوالہ دیتے ہوئے وزیر اعظم نے ایک ٹوئیٹ میں کہا :
’’ یہ یادگاریں (مومنٹوز) اُن بہت سے خصوصی تحائف میں سے ہیں جو مجھے گزشتہ برسوں میں ملے ہیں۔ لوگوں کی خواہشات کا احترام کرتے ہوئے ان مومنٹوز کی نیلامی کی مدت میں 12 تاریخ تک توسیع کردی گئی ہے۔ لہٰذا اس میں شرکت کریں۔‘‘
*****
ش ح۔ ن ر
U NO: 11170
(Release ID: 1865986)
Visitor Counter : 95
Read this release in:
Assamese
,
English
,
Hindi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam