خواتین اور بچوں کی ترقیات کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

پردھان منتری راشٹریہ بال پرسکار کےلئےآخری تاریخ میں 31 اکتوبر 2022تک توسیع

प्रविष्टि तिथि: 07 OCT 2022 2:21PM by PIB Delhi

خواتین اور بچوں کی ترقی  کی وزارت نے پردھان منتری راشٹریہ بال پرسکار کی آخری تاریخ 30 ستمبر 2022 سے بڑھاکر 31 اکتوبر 2022 شام 5 بجےتک کردی ہے۔عام لوگوں کی معلومات کےلئے  نیا نیشنل ایوارڈ پورٹل (https://awards.gov.in/) اس ویب سائٹ پر کام کررہا ہے۔

درخواست دہندگان سے درخواست کی جاتی ہے کہ وہ رجسٹر کریں اور پردھان منتری راشٹریہ بال پرسکر، 2023 کے لیے نیشنل ایوارڈ پورٹل (https://awards.gov.in/) پر درخواست دیں۔ یہ ان لوگوں پر بھی لاگو ہوتا ہے جنہوں نے پہلے ہی پرانے "پی ایم آر پی بی  پورٹل" پر اپلائی کیا ہوا ۔

https://nca-wcd.nic.in/

***********

 

ش ح ۔  ا  م ۔

U. No.11150


(रिलीज़ आईडी: 1865806) आगंतुक पटल : 164
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , Marathi , हिन्दी , Manipuri , Bengali , Punjabi , Tamil , Telugu , Kannada