وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے ہماچل پردیش میں پروجیکٹوں پر شہریوں کے تبصروں کا جواب دیا

Posted On: 05 OCT 2022 10:35AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہماچل پردیش میں پروجیکٹوں سے متعلق شہریوں کے تبصروں کا جواب دیا۔ وزیر اعظم ان پروجیکٹوں کو وقف کرنے اور سنگ بنیاد رکھنے کے لیے ہماچل پردیش جا رہے ہیں۔

ایمس بلاسپور کو قوم کے نام  وقف کئے جانے کے موقع پر ، وزیراعظم نے درج ذیل ٹوئٹ کیا،   اس کا سنگ بنیاد بھی وزیر اعظم نے رکھا تھا:

این ایچ 105 پر 1690 کروڑ  روپے کی مالیت والے پنجور سے نالہ گڑھ تک  کی قومی شاہراہ کو چار لین کا بنانے کے لئے 31 کلومیٹر طویل  پروجیکٹ کے بارے میں وزیراعظم نے ٹوئٹ کیا:

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ا گ۔ن ا۔

 

U-11062

                      



(Release ID: 1865282) Visitor Counter : 106