وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے سنسکرت میں کرکٹ کمنٹری کی ستائش کی

Posted On: 04 OCT 2022 3:47PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سنسکرت میں کرکٹ کمنٹری پیش  کرنے کے لیے شہریوں کی کوششوں کی  ستائش کی ہے۔ انہوں نے اپنے من کی بات کا وہ   کلپ بھی شیئر کیا جس میں انہوں نے کاشی میں ایسی ہی ایک کوشش کا ذکر کیا تھا۔

ایک شہری کے ٹویٹ کا حوالہ دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:

’’یہ دیکھ کر خوشی ہوئی.... ایسی  کوشش کرنے والوں کو مبارکباد۔

پچھلے سال ایک من کی بات (#MannKiBaat ) پروگراموں کے دوران میں نے کاشی میں ایسی ہی ایک کوشش کا ذکر کیا تھا، اسے بھی شیئر کررہا ہوں ۔

https://t.co/bEmz0u4XvO

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

ش ح۔ا گ۔ن ا۔

U-11042


(Release ID: 1865108)