وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے کھادی کے تئیں لوگوں کی رغبت پرخوشی کا اظہارکیاہے

Posted On: 02 OCT 2022 10:03PM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندرمودی نے مہاتماگاندھی کے یوم پیدائش کے موقع پر کھادی کے تئیں لوگوں کی رغبت پرخوشی کا اظہارکیاہے ۔

 کھادی انڈیا سے ایک ٹوئیٹ کا حوالہ دیتے ہوئے وزیراعظم نے کہاکہ :

‘‘باپوکی جینتی پرکھادی کے تئیں لوگوں کی یہ  زبردست رغبت   حوصلہ افزائی کرنے والی ہے ۔

#کھادی  4 نیشن ’’

***********

(ش ح ۔ع م ۔ ع آ)

U -10979


(Release ID: 1864654) Visitor Counter : 122