وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے نوراتری کے دوران ماں سکند ماتا کا آشیرواد مانگا

Posted On: 30 SEP 2022 9:08AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نوراتری کے پانچویں دن عقیدت مندوں کے لیے ماں سکند ماتا کا آشیرواد طلب کیا ہے اور لوگوں کے ساتھ دیوی کی دعائیں (ستوتی)  پڑھیں۔

وزیراعظم نے ٹویٹ کیا :

"नमामि स्कन्दमातरं स्कन्धधारिणीम्।

समग्रतत्त्वसागरामपारपारगहराम्॥

نوراتری کے پانچویں دن دیوی سکند ماتا کی پوجا کرنے کا  دستور ہے۔ ماں سکند ماتا ہر ایک کی زندگی میں نئی ​​توانائی دیں۔ اہل وطن کی طرف سے ان کو سلام عقیدت!

 

*************

 

ش ح ۔س ب۔ ف ر

U. No.10849

 



(Release ID: 1863600) Visitor Counter : 102