وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے ماں درگا کے چوتھے روپ   ما ںکشمنڈا کی پوجا کی

Posted On: 29 SEP 2022 8:58AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نوراتری کے دوران عقیدت مندوں کے لیے ماں درگا کے چوتھے روپ  ماں کشمنڈا کا آشیرواد طلب کیا ہے۔

جناب مودی نے دیوی کی دعائیں (ستوتی) بھی پڑھیں ۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛

‘‘آج، نوراتری پر، ماں درگا کے چوتھے روپ  کو بہت بہت  سلام! ماں کشمندا کے آشیرواد سے، سب کی زندگی خوشحالی اور خوشیوں سے بھری ہو، یہی تمنا ہے...’’

*************

 

 

ش ح۔  س ب۔ رض

U. No.10800


(Release ID: 1863237) Visitor Counter : 154