وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے شہید بھگت سنگھ کو ان کے یوم پیدائش پرسلام پیش کیا
Posted On:
28 SEP 2022 8:00AM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے شہید بھگت سنگھ کو ان کے یوم پیدائش پر سلام پیش کیا۔ جناب مودی نے شہید بھگت سنگھ کے بارے میں اپنے خیالات کا ایک ویڈیو بھی مشترک کیا۔
ایک ٹوئیٹ میں جناب مودی نے کہا:
‘‘میں شہید بھگت سنگھ جی کو ان کی جینتی پر سلام پیش کرتا ہوں۔ ان کا حوصلہ ہمیں زبردست تحریک دیتا ہے۔ ہم اپنے ملک کے لئے ان کے نقش راہ کو عمل میں لانے کے پابند ہیں۔’’
***
ش ح۔ ا س۔ ک ا
(Release ID: 1862853)
Visitor Counter : 157
Read this release in:
Assamese
,
Malayalam
,
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada