وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے جناب بشنوچرن سیٹھی کے انتقال پرتعزیت کی ہے

प्रविष्टि तिथि: 19 SEP 2022 2:19PM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندرمودی نے بھارتیہ جنتاپارٹی کی اڈیشہ شاخ کے لیڈرجناب بشنوچرن سیٹھی کے انتقال پرگہرے رنج وغم کا اظہارکیاہے ۔

وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا:

‘‘جناب بشنوچرن سیٹھی جی نے اڈیشہ کی ترقی میں گراں قدرتعاون کیاہے ۔انھوں نے خود کو ایک محنتی ، قانون ساز کے طورپرنمایاں کیا اورسماجی اعتبارسے بااختیاربنانے میں زبردست تعاون کیا۔ ان کے انتقال پردکھ ہواہے ۔ ان کے اہل خانہ اورحامیوں سے تعزیت ۔اوم شانتی ۔’’

 

**********

(ش ح ۔ع م ۔ ع آ)

U -10417


(रिलीज़ आईडी: 1860541) आगंतुक पटल : 174
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , हिन्दी , Marathi , Manipuri , Bengali , Assamese , Punjabi , Gujarati , Odia , Tamil , Telugu , Kannada , Malayalam