وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے معروف ماہر آثار قدیمہجناب برج بسی لال کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا
Posted On:
10 SEP 2022 3:21PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے معروف ماہر آثار قدیمہجناب برج بسی لال کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛
"جناب بی بی لال ایک شاندار شخصیت کے مالک تھے۔ ثقافت اور آثار قدیمہ میں ان کی خدمات بے مثال ہیں۔ انہیں ایک عظیم دانشور کے طور پر یاد رکھا جائے گا جس نے ہمارے ماضی کے ساتھ ہمارا تعلق گہرا کیا ہے۔ ان کے انتقال سے دکھ ہوا۔ میرے خیالات و جذبات ان کے خاندان اور دوستوں کے ساتھ ہیں۔ اوم شانتی‘‘۔
ش ح۔ ش ت۔ج
Uno-11116
(Release ID: 1858298)
Visitor Counter : 108
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Bengali
,
Manipuri
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam