وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے کرناٹک کے وزیرجناب امیش  کٹی کے انتقال پر تعزیت کی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 07 SEP 2022 10:14AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کرناٹک کے وزیر جناب امیش کٹی کے  انتقال پر اپنی دلی تعزیت کااظہار کیا۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا :

’’جناب امیش کمارجی ایک آزمودہ کار لیڈر تھے جنہوں نے کرناٹک کی ترقی میں گراں قدر تعاون کیا ہے۔ ان کے انتقال سے دکھ ہوا ہے۔ اس دکھ کی گھڑی میں میری ہمدردیاں ان کے اہل خانہ اورحامیوں کے ساتھ ہیں ‘‘ ۔

*************

 

ش ح ۔ ع م ۔ ف ر

U. No.9971


(ریلیز آئی ڈی: 1857309) وزیٹر کاؤنٹر : 170