وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے لز ٹرس کو برطانیہ کی اگلی وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی

Posted On: 05 SEP 2022 6:13PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے لز ٹرس کو برطانیہ کی اگلی وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ جناب مودی نے انہیں ان کے نئے رول اور ذمہ داریوں کے لیے نیک خواہشات پیش کیں۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛

@لزٹرس کو برطانیہ کا اگلا وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد۔ یقین ہے کہ آپ کی قیادت میں ہندوستان-برطانیہ جامع اسٹریٹجک پارٹنرشپ مزید مضبوط ہوگی۔ آپ کے نئے کردار اور ذمہ داریوں کے لیے نیک خواہشات۔"

ش ح۔   ش ت۔ج

Uno-9908


(Release ID: 1856904) Visitor Counter : 117