وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے مجاہد آزادی وی او چدمبرم پلئی کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 05 SEP 2022 9:22AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مجاہد آزادی  وی او چدمبرم پلئی کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔

ایک ٹویٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

‘‘عظیم وی او چدمبرم پلئی کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت۔ ہماری قوم جدوجہد آزادی میں ان کی بھرپور شراکت کے لئے ان کی مقروض ہے۔ انہوں نے معاشی ترقی اور خود انحصاری پر بھی بہت زور دیا۔ ان کے نظریات ہمیشہ ہمیں متاثر کرتے رہتے ہیں۔’’


*************

 

ش ح۔ س ب۔ رض

U. No.9873


(ریلیز آئی ڈی: 1856718) وزیٹر کاؤنٹر : 208