وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے شری گرو گرنتھ صاحب جی کے پرکاش پورب کے پرمسرت موقع پر مبارکباد دی
प्रविष्टि तिथि:
28 AUG 2022 12:10PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے شری گرو گرنتھ صاحب جی کے پرکاش پورب کے پر مسرت موقع پر سب کو، خاص کر سکھ کمیونٹی کو مبارکباد دی ہے۔
وزیر اعظم نے ٹوئٹ کیا:
’’آج، شری گرو گرنتھ صاحب جی کے پرکاش پورب کے پرمسرت موقع پر سب کو، خاص کر سکھ کمیونٹی کو مبارکباد۔ شری گرو گرنتھ صاحب جی کی مقدس تعلیمات لاکھوں لوگوں کو طاقت بخشتی ہیں اور ہمارے معاشرہ کو مزید منصفانہ، شمولیتی اور ہمدرد بناتی ہیں۔‘‘
*****
ش ح – ق ت – ت ع
U: 9610
(रिलीज़ आईडी: 1855031)
आगंतुक पटल : 144
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें:
English
,
हिन्दी
,
Marathi
,
Manipuri
,
Assamese
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam