وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے من کی بات کے لیے خیالات اور آراء  طلب کیں

प्रविष्टि तिथि: 17 AUG 2022 9:28AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے لوگوں کو 28 اگست 2022 کو صبح 11 بجے من کی بات کے آنے والے ایپی سوڈ کے لیے خیالات اور معلومات کا اشتراک کرنے کے لیے مدعو کیا ہے۔ خیالات کو نمو، مائی گو، ایپ پر شیئر کیا جا سکتا ہے، یا پیغام ریکارڈ کرنے کے لیے 1800-11-7800 نمبر ڈائل کیا جا سکتا ہے۔

 مائی گو  دعوت نامے  کو شیئر کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛

‘‘28 اگست کو آنے والے# من کی بات  پروگرام کے لیے خیالات اور آراء کے منتظر ہیں۔ نمو یا مائی گو ایپ پر لکھیں۔ یا متبادل کے طور پر، 1800-11-7800 ڈائل کرکے پیغام ریکارڈ کریں’’۔

https://www.mygov.in/group-issue/inviting-ideas-mann-ki-baat-prime-minister-narendra-modi-28th-august-2022/?target=inapp&type=group_issue&nid=333371

"

*************

 

ش ح۔ س ب۔ رض

 

U. No.9217


(रिलीज़ आईडी: 1852422) आगंतुक पटल : 175
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: Kannada , Telugu , English , Marathi , हिन्दी , Manipuri , Bengali , Assamese , Punjabi , Gujarati , Odia , Tamil , Malayalam