پوسٹ کرنے کی تاریخ:
12 AUG 2022 9:06PM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ملک بھر میں ہر گھر ترنگا ابھیان کے تئیں عوام کے جوش و خروش کی مثالیں مشترک کیں۔
وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا:
’’دلکش خوشنما منظر! ملک کے پانی، زمین اور آسمان میں ترنگا لہراتا دیکھ کر ہر ہندوستانی خوشی سے سرشار ہے #HarGharTiranga ‘‘
’’اس جذبے کو سلام! ترنگے کے تئیں بے مثال احترام کا یہ حوصلہ مند منظر، بھارتیوں کے جوش و جذبے کا اظہار ہے۔ #HarGharTiranga ‘‘
’’شاندار! ہندوستان کے مستقبل کے رہنماؤں کی شمولیت کے ساتھ ایسی ترنگا یاترائیں ہر کسی میں حب الوطنی کا جوش بھرنے والی ہیں۔ #HarGharTiranga ‘‘
’’وشاکھا پٹنم کے عوام کی طرف سے کی گئی یہ عظیم اجتماعی کوشش ہے۔میں ان کے جوش و خروش کی سراہنا کرتا ہوں۔ #HarGharTiranga ‘‘
’’لداخ میں یہ شاندار کوشش# ہر گھر ترنگا تحریک کے جذبے کووسعت دے گی۔‘‘
*****
ش ح۔ ن ر
U NO: 9098